امریکی ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی

کراچی: ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی دیکھی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 33 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد امریکی کرنسی 221 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں