سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کیلئے 1 ماہ کا وقت

کراچی : سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب کیلئے 1 ماہ کا وقت دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نےتمام تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے کےلیے بائیو میٹرک سسٹم کی تنصیب میں ایک ماہ کا وقت دے دیا۔

حکومت کی جانب سے غیر حاضر اور دیر سے آنے والے افسران اور ملازمین کے خلاف کارروائی کا بھی عندیہ دیاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں