پشاور (پبلک نیوز) بی آر ٹی پشاور کے ترجمان نے کہا ہے کہ زو بائی سائیکل شیئرینگ سسٹم کے حوالے سے یونیورسٹی آف پشاور میں آزمائشی رائڈ منعقد کی گئی۔ طلبا اور طالبات کی جانب سے زو بائیسیکل شیرینگ سسٹم کی آزمائشی رائڈ کی گئی۔
زو بائیسیکل کی سیٹ کو استعمال سے قبل اور دوران اپنے مطابق ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ @IMMahmoodKhan @MoIB_Official @infokpgovt @DCPeshawar @PakistanADB @DevelopmentPk pic.twitter.com/eDUIJzh097
— TransPeshawar (@TransPeshawar) March 9, 2021
ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق سٹوڈنٹس نے بی آر ٹی سروس کے بعد زو بائی سائیکل شیئرینگ سسٹم کو بے حد سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی سروس کی طرح یہ پراجیکٹ بھی کامیاب ہوگا۔
زو بائیسیکل کا حفاظتی لاک سسٹم۔ زو بائیسیکل کو دوران استعمال باآسانی لاک کیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ لاک کی چابی کو لازمی سنبھال کر رکھیں۔ @IMMahmoodKhan @infokpgovt @KPGovernor @LGKPGovt @DCPeshawar @DevelopmentPk @PakistanADB @MoIB_Official @TransportKPGovt pic.twitter.com/iKKaA6wqru
— TransPeshawar (@TransPeshawar) March 9, 2021
بی آر ٹی ترجمان نے کہا کہ یونیورسٹی میں بالخصوص طلبا کو آسان، سستی سفری سہولت میسر ہوگی۔ جلد زو بائی سائیکل شیئرینگ سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا۔
زو بائیسیکل کو استعمال کرتے وقت اسکے نصب کردہ سٹینڈ کو درست انداز میں لگائیں اور چڑھائیں۔ آپکا تعاون زو بائیسیکل کا معاون@IMMahmoodKhan @infokpgovt @DCPeshawar @KPGovernor @TransportKPGovt @KPGovernor @GovtofPakistan @MoIB_Official @demp_gov @PakistanADB @PakistanDMW pic.twitter.com/o1AlA17Xgq
— TransPeshawar (@TransPeshawar) March 9, 2021