پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات12 بجے، 11 مارچ 2021

ڈسکہ ضمنی الیکشن 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہو گا، افسران کو مزید وقت درکار ہے، الیکشن کمیشن کا شیڈول جاری

وزیراعظم نے”کوئی بھوکانہ سوئے”پروگرام کاآغازکردیا، اسلام آبادپناہ گاہ کادورہ،منصوبے،کھانےکےمعیارپربریفنگ، موبائل گاڑیوں پرمختلف شہروں میں کھانافراہم کیاجائےگا

چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی کامعاملہ، اہم بیٹھک،حکومتی اتحادیوں نےوزیراعظم کواختیاردےدیا، عمران خان،اتحادیوں کاالیکشن بھرپوراندازمیں لڑنےکافیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس،رمضان پیکچ کی منظوری، یوٹیلٹی اسٹورزکو7ارب60کروڑروپے دیئےجائیں گے

پنجاب کے7شہروں میں15مارچ سےتعلیمی ادارےبندہونگے، لاہور،راولپنڈی سمیت دیگرشہروں میں2ہفتوں کی چھٹیاں، خیبرپختونخوامیں بھی تعلیمی ادارے15مارچ سےبندکرنےکا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں