ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 54 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ساڑھے 55 کروڑ ڈالر بڑھ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ 9 ارب 26 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ، کمرشل بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ 42 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5.45 ارب ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 55 کروڑ 56 لاکھ ڈالر بڑھے گئے ۔ اسٹیٹ بینک نے70 کروڑ ڈالر چینی کمرشل قرض کے وصول کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 ارب 81 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں