ماہ رمضان کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولز کی ٹائمنگ صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوگی ۔ جمعہ کے روز صبح 7:30 بجے سے 10:30 تک اسکولز میں تدریسی عمل ہوگا ۔

محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ ڈبل شفٹ میں چلنے والے اسکولز کے اوقات کار صبح 11:45 سے 2:45 تک ہون گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں