انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ تھم گیا ہے اور آج ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج کاروبارکے اختتام پر امریکی ڈالر 1 روپے 81 پیسے سستا ہوگیا ہے ۔
1 روپے 81 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسےکا ہوگیا ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/heU1EGoPqr pic.twitter.com/djJWBtOsyB
— SBP (@StateBank_Pak) April 12, 2023
گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/j6J2I7hRZN pic.twitter.com/DyItuG3SKh
— SBP (@StateBank_Pak) April 11, 2023
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر ایک روپیہ کم ہو کر 294 روپے ہے ۔