مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں اعصا اٹھاںے والے کو دنیا ڈھونٹی رہی اور یہ بزرگ قادر بخش پاکستانی شہری نکلے ۔
تفصیلات کے مطابق حضور ﷺسے محبت کی ان کی کہانی بہت ہی پیاری ہے ۔ قادر بخش مری نے بتایا ہے کہ عمرہ ادائیگی کے لئے ان کے پاس پیسے نہیں تھے، مال مویشی بیچے پائی پائی کو جوڑا اور پھر جاکر ٹکٹ کا بندوبست ہوا ۔
ان بزرگ کی جیب میں تو کھانے تک کے پیسے بھی نہیں تھے ، لیکن دل میں اطمینان اور رب کے حضوری حاضری کا جذبہ نہ صرف اِن کی خواہش پوری ہونے کا ذریعہ بنا بلکہ ویڈیو کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول کرگیا اور پوری دنیا میں عزت بھی حاصل کی ۔
#السمو_نيوز #السعودية #العيد_الجمعه
هذا صاحب المقطع الشهير اسمه الحاج عبدالقادر بكستاني الجنسية : pic.twitter.com/R52skdX3M4— السمو نيوز (@Alsmoo_news) April 20, 2023
80 سالہ بزرگ کے پاس ذاتی مکان تو دور جھونپڑی بھی کرائے کی ہے۔ چند مویشی ہی رہ گئے ہیں جو ان کیلئے کافی ہیں۔