کراچی: مسلسل کمی کے بعد اچانک انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت دوبارہ سےبڑھنے لگی ہے ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سےانٹربینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہو گیا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/19KEQFFYOe pic.twitter.com/bJcq5U9sgN
— SBP (@StateBank_Pak) April 27, 2023
خیال رہے کہ گذشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی انٹر بینک میںامریکی ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا ۔