لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع

لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع لاہور میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی، دفعہ 144 کے نفاذ میں آج سے اگلے سات دن کیلئے توسیع کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے دوران اجتماع، دھرنا، ریلی، جلوس، احتجاج جسی سرگرمیوں پر پابندی ہو گی۔


نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ کوڈ آف کریمینل پروسیجر آرڈیننس (ترمیم شدہ) 2023 کے تحت کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں