اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک ہفتے میں 12 روپے تک بڑھا ہے۔
کاروباری ہفتے میں 12 روپےکے اضافےکے بعد اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 301 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب انٹربینک کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 285 روپے 82 پیسےکا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/7nQZXCgWWi pic.twitter.com/aeylHXrTw3
— SBP (@StateBank_Pak) May 19, 2023