انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گذشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پربند ہوا تھا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/7nQZXCgWWi pic.twitter.com/aeylHXrTw3
— SBP (@StateBank_Pak) May 19, 2023
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 305روپےکا ہوگیا۔