وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نجف میں حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔
بلاول بھٹو زرداری نے نجف میں حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دی جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے دعایئں مانگیں۔
نجف: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ نجف
نجف: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مزار پر حاضری دی
نجف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مزار پر امت مسلمہ کے اتحاد، پاکستان کی سلامتی اور عوام کی خوش… pic.twitter.com/ne88pOmEdn
— PPP (@MediaCellPPP) June 7, 2023
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گورنر کربلا نصیف جاسم الخطابی سے بھی ملاقات کی ، اس موقع پر پاکستانی زائرین کیلئے عراق میں سہولیات اور دیگر موضوعات پر بات چیت کی گئی۔