ڈاؤیونیورسٹی کا اعزاز، ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل

کراچی: ڈاؤیونیورسٹی کو ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

ترجمان ڈاؤیونیورسٹی کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار 250-2021 کیٹیگری میں شامل ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا رینکنگ میں یونیورسٹی کی 201 ویں پوزیشن قابل فخر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں