گذشتہ روز ایشیا کپ ٹورنمنٹ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار باؤلنگ کی شوبز شخصیات نےبھی قومی اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کی۔
You beauty! #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/Qjvj6nxZBL
— Adnan Siddiqui (@adnanactor) September 2, 2023
گلوکار عاصم اظہر نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان کے فاسٹ باؤلرز کو دنیا کے بہترین باؤلرز سمجھا جاسکتا ہیں؟اس کے علاوہ عاصم اظہر نے حارث رؤف کی باؤلنگ کی بھی تعریف کی،اور لکھا کہ کیا شاہین جادوگر ہیں؟ انہوں نے بہترین باؤلنگ کروائی ہے۔پاکستانی اداکار فرحان سعید نے شاہین آفریدی کو ’چیتا‘ کہتے ہوئے قومی کھلاڑی کی تعریف کی۔
Genuine question, can Pakistan be considered to have the best pace attack in world right now?
— Asim Azhar (@AsimAzharr) September 2, 2023
Haris Rauf 😮💨😮💨😮💨🔥🔥🔥 they cannot play him either !!! #INDvPAK #PAKvIND #AsiaCup2023
— Asim Azhar (@AsimAzharr) September 2, 2023
Cheetah! #ShaheenShahAfridi
— Farhan Saeed (@farhan_saeed) September 2, 2023
اس کےعلاوہ اداکارہ کنزہ ہاشمی نے بھارتی اداکار کرن واہی کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میری آج کرن واہی سے ملاقات ہوئی ہے اور پاکستان کی ممکنہ جیت سے قبل ہم نے دونوں ٹیموں کی ماضی کی فتوحات کے بارے میں گفتگو۔
اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام اسٹوری پر شاہین آفریدی کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے قومی ٹیم کو سراہا۔
اداکار عدنان صدیقی نے بھی شاہین شاہ آفریدی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے قومی کھلاڑی کو سراہا۔