قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفیٰ ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ٰ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انضمام الحق نے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو اپنا استعفیٰ دے دیا، انضمام الحق نے آج ذکاء اشرف سے ملاقات کی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکاء اشرف نے انضمام الحق سے ایجنٹ کمپنی کے متعلق جواب طلب کیا تھا، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد انضمام الحق نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں