پاکستان کے لئے اچھی خبر، ایٹمی مواد کی سیکورٹی سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا۔ایں ٹی آئی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ایٹمی مواد کی سیکورٹی میں 7 پوائنٹس کا ا ضافہ ہوا۔امریکی سابق معاون وزیزخارجہ لارا کینیڈی نے پاکستانی رینکنگ میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے خوش آئند ہے
مزید پڑھیںاسلام آباد(پبلک نیوز) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی امین نے یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔
سپریم کورٹ نے یوٹیوب پرقابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔۔ سپریم کورٹ میں شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں۔جسٹس قاضی امین نے استفسار کیا کہ کیا ایف آئی...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 6 ماه پہلے
اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے لیے عالمی سطح پر شاندار اعزاز، پہلی بار ورلنڈ اکنامک فورم کی سربراہی پاکستانی وزیراعظم کریں گے، وزیراعظم عمران خان کل ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کی صدارت کریں گے، ورلڈ اکنامک فورم کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم کا اہم ترین ہنگامی اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔ پہلی بار ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی سرپرستی کسی بھی پاکستانی وزیر...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 8 ماه پہلے
اسلام آباد (پبلک نیوز) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں کی گئی غیر قانونی بھرتیوں پر رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ نہ دینے والی وزارتوں کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں میڈیاکے واجبات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے عیدسے قبل میڈیاواجبات اداکرنے کی ہدایات کی۔
وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ کے انتظامات نجی شعبے کے حوالے کرنے پربات ہوئی۔ ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 8 ماه پہلے
لاہور (پبلک نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس پر نیب نے اعلامیے میں کہا ہے کہ شہباز شریف نیب کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے، عدم تعاون پر قانونی راستہ اپنانے کا حق موجود ہے۔
نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ قومی احتساب بیورو لاہور میں سابق وزیرِ اعلی پنجاب شہباز شریف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں جاری تحقیقات کے حوالے سے انہیں 17 اپریل کو ذاتی حیثیت میں نیب انویسٹی گیشن ٹیم...
مزید پڑھیں
احمد علی کیف 9 ماه پہلے