پاکستان کے لئے اچھی خبر، ایٹمی مواد کی سیکورٹی سب سے بہتر بنانے والا ملک بن گیا۔ایں ٹی آئی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ایٹمی مواد کی سیکورٹی میں 7 پوائنٹس کا ا ضافہ ہوا۔امریکی سابق معاون وزیزخارجہ لارا کینیڈی نے پاکستانی رینکنگ میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے خوش آئند ہے
احمد علی کیف 5 ماه پہلے