وزیراعظم کی تمام مسلمانوں اوربیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوعیدکی مبارکباد

09:31 AM, 3 May, 2022

احمد علی
وزیراعظم شہباز شریف نے دنیابھر کے مسلمانوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔ آج ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے مقدس مہینے رمضان کے اختتام پر مسلمان رہنمائوں کو بھی دلی عید مبارک دی اور ان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
مزیدخبریں