فیض آباد دھرنا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

12:46 PM, 3 May, 2024

ویب ڈیسک: ‏ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔

حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔

مزیدخبریں