ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6 مئی کو سماعت کرے گا۔عدالت عظمیٰ نے متعلقہ فریقن کو نوٹس جاری کر دیے۔
حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت پیش کی جائےگی۔