اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 1 فیصد کا اضافہ کر دیا

04:33 PM, 4 Apr, 2023

احمد علی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد بڑھا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ 1 فیصد بڑھا دیا ہے جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے ۔
مزیدخبریں