کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد بڑھا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ 1 فیصد بڑھا دیا ہے جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے ۔
احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔