ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرِمبادلہ ذخائر 16 ارب 60 کروڑ ڈالر پر آگئے، اسٹیٹ بینک کے زرِمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
کراچی: اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 5 کروڑ ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 3 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 3 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی،کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 55 کروڑ ڈالر ہیں۔