ممتاز عالم دین پیر سید اظہار شاہ بخاری وفات پاگئے

ممتاز عالم دین پیر سید اظہار شاہ بخاری وفات پاگئے

ویب ڈیسک:راولپنڈی میں جامع مسجد لالکرتی میں مقیم امام و خطیب معروف عالم دین پیر سید اظہار شاہ بخاری وفات پاگئے، مرحوم جگر کے مرض میں مبتلا تھے ۔

تفصیلات کےمطابق ممتاز عالم دین پیر سید اظہار شاہ بخاری وفات پاگئے، ممتاز عالم دین کافی عرصہ سے جگر کے مرض کا شکار رہے ,ان کے انتقال کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی، پیر سید اظہار شاہ بخاری چیئرمین امن کمیٹی راولپنڈی بھی رہے، نماز جنازہ کل بروز جمعہ ایف جی ٹیکنکل ہائی اسکول لالکڑتی میں 3 بجے ادا کیا جاۓ گا.

Watch Live Public News