وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ موصول

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ موصول

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ موصول ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق   میر رضا کیس کی سیلڈ رپورٹ کابینہ کے اجلاس میں کھول کر پیش کی جائے گی۔ رپورٹ پر عملدرآمد سے متعلق حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی۔

خیال رہے کہ سندھ کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا۔

Watch Live Public News