ملتان(ویبڈیسک) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملتان سے مسلم لیگ ق کے ٹکٹ ہولڈر میاں مظہر عباس اور مظفرگڑھ سے ایم کیوایم کے ٹکٹ ہولڈر رانا امجد علی امجد کی ملاقات، پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا.
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ملتان سے مسلم لیگ ق کے ٹکٹ ہولڈر میاں مظہر عباس اور مظفرگڑھ سے ایم کیوایم کے ٹکٹ ہولڈر رانا امجد علی امجد نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا.
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان عالم، نتاشہ دولتانہ، حیدرزمان قریشی، بصروجی، عبدالقادر شاہین، حسن مرتضی اور شہزاد سعید چیمہ بھی موجود تھے.