سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کمی 02:35 PM, 5 Jun, 2024 ویب ڈیسک:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہوگئی ہے۔