سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کمی
کیپشن: سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کمی

ویب ڈیسک:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہوگئی ہے۔

Watch Live Public News