دیپیکا پڈوکون بچپن میں کیسی دکھتی تھیں؟

02:16 PM, 6 Aug, 2021

شازیہ بشیر
ویب ڈیسک : بھارتی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصاویر پر بنائی گئی مختصر سی ویڈیو شیئر کردی۔ بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جانب سے ان کے آفیشل انسٹاگرام پر مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اداکارہ کی بچپن میں مختلف مقامات پر لی گئی تصاویر ہیں۔ شیئر کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کے میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کا ایک کلپ بھی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک مجھے یاد ہے میں ہمیشہ ایک ایسی طالب علم رہی ہوں جو کلاس روم کے باہر چیزوں کو کرنا چاہتی تھی۔ اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں خود کو ایک بہترین طالب علم قرار دیا ہے۔
مزیدخبریں