چودھری پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے صدر مقرر

08:28 PM, 7 Mar, 2023

احمد علی
لاہور: چودھری پروزیز الہیٰ کو پی ٹی آئی کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو پاکستان تحریک انصاف کا صدر مقر ر کردیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔
مزیدخبریں