خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ مسلم لیگ ق کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔رجیم چینج کے بعد سے اب تک چئیرمین عمران اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والے چوہدری پرویز الہی پاکستان تحریک انصاف کے صدر مقرر ۔
— PTI (@PTIofficial) March 7, 2023
نوٹیفکیشن جاری ! pic.twitter.com/BUiZIwSOWl
لاہور: چودھری پروزیز الہیٰ کو پی ٹی آئی کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو پاکستان تحریک انصاف کا صدر مقر ر کردیا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی باضابطہ منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔