(ویب ڈیسک ) جھنگ محلہ مسلم نگر پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ ، مخصوص گروپ کے افراد نامعلوم افراد بکسے اٹھا کر لئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق جھنگ میں ایک سیاسی جماعت کو کھلی چھٹی دیدی گئی ، مخصوص گروپ کے افراد کی جھنگ مسلم نگر پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ ، بکسے اٹھا کرلے گئے۔جس کے باعث پولنگ روک دی گئی۔ جھنگ ڈی آر او اور انتظامیہ بے بس نظر آئی۔