جھنگ: مخصوص گروپ کے افراد پولنگ اسٹیشنوں سے بیلٹ بکس اٹھا کر فرار

جھنگ: مخصوص گروپ کے افراد پولنگ اسٹیشنوں سے بیلٹ بکس اٹھا کر فرار

(ویب ڈیسک ) جھنگ محلہ مسلم نگر   پولنگ اسٹیشن  میں توڑ پھوڑ ، مخصوص گروپ کے افراد نامعلوم افراد بکسے اٹھا کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ میں ایک سیاسی جماعت کو کھلی چھٹی دیدی گئی ، مخصوص گروپ  کے افراد کی   جھنگ مسلم نگر پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ ، بکسے اٹھا  کرلے گئے۔جس کے باعث پولنگ روک دی گئی۔ جھنگ ڈی آر او اور انتظامیہ بے بس نظر آئی۔

Watch Live Public News