لاہور: رکشہ ڈرائیور کی ساتھیوں کیساتھ ملکر لڑکی سے اجتماعی زیادتی

06:01 PM, 9 Aug, 2024

ویب ڈیسک: لاہور کےراوی روڈ کے علاقہ میں رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے والد کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کیا، اندراج مقدمہ کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کی، پولیس نے کاروائی کرتے واقعہ میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں: بھارت؛نابالغ مسلم لڑکی سے زیادتی کرنیوالا کونسلر گرفتار

ایس پی سٹی کاکہنا تھا کہ ملزمان کی تلاش کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین ریسورس سے مدد حاصل کی گئی ،گرفتار ملزمان میں محمد بیگ،شاہ زیب اور ندیم شامل ہیں، جن سے  تفتیش جاری ہے۔

مزیدخبریں