حکومت نےعوام پر1اوربم گرا دیا، بجلی مزید مہنگی کردی

02:47 PM, 9 Dec, 2021

شازیہ بشیر
لاہور ( پبلک نیوز) حکومت نے عوام پر بجلی گرا دیا۔ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی اکتوبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمںٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ صارفین سے اضافی بوجھ دسمبر کے بلوں سے وصول کیا جائے گا۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر لاگو نہیں ہوگا۔
مزیدخبریں