فیصل آباد: کوہ نورگرائمر اسکول کی کمپیوٹر لیب میں آگ بھڑک اٹھی

01:21 PM, 11 Sep, 2024

ویب ڈیسک: کوہ نور گرائمر اسکول جڑانوالہ روڈ پر آگ لگ گئی۔ 

ریسکیو ٹیم کے مطابق اسکول کی کمپیوٹر لیب میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکنڈ فلور پر 1.5 مرلہ کمپیوٹر لیب میں پھیلی ہوئی تھی۔ ریسکیو ٹیم نے آگ کو کنٹرول کر لیا۔

مزیدخبریں