کیپشن: فیصل آباد: کوہ نورگرائمر اسکول کی کمپیوٹر لیب میں آگ بھڑک اٹھی ویب ڈیسک: کوہ نور گرائمر اسکول جڑانوالہ روڈ پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق اسکول کی کمپیوٹر لیب میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکنڈ فلور پر 1.5 مرلہ کمپیوٹر لیب میں پھیلی ہوئی تھی۔ ریسکیو ٹیم نے آگ کو کنٹرول کر لیا۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
پی ٹی آئی احتجاج:میانوالی میں رینجرز طلب،فیصل آبادسےدرجنوں رہنمااورکارکنان ... 10:49 AM, 1 Oct, 2024