فیصل آباد؛ بارات سے چند گھنٹے قبل دلہے نے خودکشی کرلی

فیصل آباد؛ بارات سے چند گھنٹے قبل دلہے نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: فیصل آباد کے نواحی گاوں 58 گ ب میں ‏شادی والے دن بارات روانگی سے چند گھنٹے قبل دولہے نے خودکشی کر لی۔

پولیس ذرائع کے مطابق  دولہا بارات کی تیاری کے لیے کمرے میں گیا اور گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے کے ساتھ لٹک گیا،  واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

Watch Live Public News