امریکی ریاست مشی گن میں ایف-16 طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست مشی گن میں ایف-16 طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: امریکی ریاست مشی گن میں ایف-16 طیارہ گر کر تباہ

ویب ڈیسک: امریکی ریاست مشی گن میں ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ حادثے سے پہلے ہی طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت مستحکم ہے۔

پائلٹ یا تباہ شدہ طیارے کے بارے میں مزید کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، حادثے کے وقت پائلٹ تربیتی مشن پر ایف-16 طیارہ اڑا رہا تھا۔

Watch Live Public News