پچھلے حکومت کے مقابلے میں یہ بجٹ کئی طرح کی نمایاں بہتری دکھا رہا ہے

10:30 AM, 12 Jun, 2022

احمد علی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے حکومت کے مقابلے میں یہ بجٹ کئی طرح کی نمایاں بہتری دکھا رہا ہے. سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغا م میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو تعلیم کے زیادہ مواقع فراہم کئے گئے ہیں جن میں بلوچستان کو خاص طور پراہمیت دی گئی ہے۔معاشی طور پر کمزورطبقات کوسبسڈی دی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ امیروں کے غیرپیداواری اثاثوں پر ٹیکس لگادیاگیا ہے.
مزیدخبریں