اداکارہ میرا گر گئیں، بازو ٹوٹ ہو گیا

05:36 PM, 13 Apr, 2024

ویب ڈیسک: پاکستان کی نامور اداکارہ میراکابازو فریکچر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دوران شوٹنگ گرنے کی وجہ سے ان کے بازو میں فریکچر ہوگیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مزیدخبریں