کیپشن: اداکارہ میرا گر گئیں، بازو ٹوٹ ہو گیا ویب ڈیسک: پاکستان کی نامور اداکارہ میراکابازو فریکچر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دوران شوٹنگ گرنے کی وجہ سے ان کے بازو میں فریکچر ہوگیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے 10 روز کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
صرف 2ہزار روپے قرض:لون ایپ ایجنٹس نے نوبیاہتادلہن کی نازیبا تصاویر وائرل کردیں 12:53 PM, 12 Dec, 2024