نامور عالمِ دین، استاد الحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے

12:03 PM, 13 Sep, 2024

ویب ڈیسک: نامور عالمِ دین، جامعہ اشرفیہ کے استادالحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالرحیم چترالی کی عمر 71 برس تھی،مولانا طویل عرصے سے علیل تھے۔

مولانا عبدالرحیم چترالی کی نمازِ جنازہ جمعہ  کے بعد جامعہ اشرفیہ میں ادا کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین کو کس نےغائب کیا؟عمران خان نے بڑاانکشاف کردیا

مولانا عبدالرحیم چترالی 50 برس سے جامعہ اشرفیہ میں استاد کے منصب پر فائز تھے۔

مزیدخبریں