پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات 12 بجے،14 اپریل 2021

11:40 AM, 14 Apr, 2021

شازیہ بشیر
وزیر اعظم عمران خان کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغام.میں رمضان المبارک کی آمد پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، اللہ تعالی کافضل وکرم ہے کہ اس نے ہمیں ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا، وزیراعظم

شہباز شریف کے داماد ان اکاونٹس کو آپریٹ کرتا ہے جو مفرور ہے اس وقت ، انہوں نے ملازمین کو پرکشش تنخواہیں اور عہدے دے کر ان کے اکاونٹس استعمال کیے ، سات ارب کا یہ سکینڈل ہے جس کے یہ مرکزی ملزم ہیں ، حمزہ شہباز کے ضمانت کے فیصلے میں بھی عدالت نے شہباز شریف کو مرکزی ملزم قرار دیا ، نیب پراسیکیوٹر

صادق آباد قومی شاہراھ پر مذہبی جماعتوں کے کارکنان کا احتجاجی دھرنے میں کشیدگی کی صورتحال صادق آباد پولیس کی جانب سے احتجاجی دھرنے پر شیلنگ صادق آباد کارکنان کے دھرنے کی صورتحال کشیدہ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

مزیدخبریں