شہباز شریف کے داماد ان اکاونٹس کو آپریٹ کرتا ہے جو مفرور ہے اس وقت ، انہوں نے ملازمین کو پرکشش تنخواہیں اور عہدے دے کر ان کے اکاونٹس استعمال کیے ، سات ارب کا یہ سکینڈل ہے جس کے یہ مرکزی ملزم ہیں ، حمزہ شہباز کے ضمانت کے فیصلے میں بھی عدالت نے شہباز شریف کو مرکزی ملزم قرار دیا ، نیب پراسیکیوٹر
صادق آباد قومی شاہراھ پر مذہبی جماعتوں کے کارکنان کا احتجاجی دھرنے میں کشیدگی کی صورتحال صادق آباد پولیس کی جانب سے احتجاجی دھرنے پر شیلنگ صادق آباد کارکنان کے دھرنے کی صورتحال کشیدہ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں