پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،14دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،14دسمبر 2021
پاکستان نے پہلے ٹی20 میں ویسٹ انڈیز کو ہرادیا۔ قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو 63 رنز سے شکست دی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ بلدیاتی ایکٹ کوکالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا خیبر پختونخوا میں سیاست، اتفاق اور اتحاد کی انوکھی کہانی سامنے آئی ہے جس میں بلدیاتی انتخاب میں دو سوتنیں ایک ساتھ میدان میں ایک دوسرے کے لئے ووٹ کی مہم چلاتی ہوئی نظر آرہی ہیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن سے ایک بار پھر 23 مارچ کو احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل کر دی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں نیا پاکستان صحت کارڈ پروگرام کا اجراء کردیا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔