پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،15دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،15دسمبر 2021
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے وفاقی اور صوبائی سکریٹریز کی آج ملاقات ہوئی۔ موسم سرما کی چھٹیاں 25 دسمبر سے 4 جنوری تک کی تجویزپر اتفاق ہوا ہے پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 9 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز کی میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر پشاور کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن میں اپیل دائر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں پارٹی کا یوم تاسیس تھا۔ انتخابی جلسہ نہیں، انتخابی ضابطہ اخلاق سیاسی سرگرمیوں سے نہیں روکتا سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے جس کو ہٹانا ہوگا سونو بونڈ ایریا میں برفباری کے بعد سردی کی شدید میں اضافہ۔ سردی کی شدید کی وجہ سے واٹر سپلاٸی اور بہتے دریا بھی منجمد ہوگئے

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔