پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 13دسمبر2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام6بجے، 13دسمبر2021
زیادہ تر لوگوں کو ریاست مدینہ کی سمجھ نہیں، علاج کےلیے اپنی والدہ کو بیرون ملک لے جانا پڑا، وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں نیا پاکستان صحت کارڈ پروگرام کے اجراء کی تقریب سے خطاب، کہا والدہ کو کینسر کے چوتھے اسٹیج پر پاکستان واپس لایا، کورونا کے دوران اپوزیشن کہتی رہی کہ لاک ڈاؤن لگادو، دنیا میں آج پاکستان کی مثال دی جاتی ہے قانون کی حکمرانی جرائم پیشہ افرادکوآگےآنےسےروکتی ہے،ملک میں چھوٹاساطبقہ امیراور باقی سب غریب ہورہےہیں،وزیراعظم عمران خان کہتےہیں قربانیاں دینےکےباوجودکبھی بھی مغرب نےہمیں کریڈٹ نہیں دیا،کوئی بھی مذہب دہشتگردی کی اجازت نہیں دیتا،نائن الیون کےبعداسلام کودہشتگردی کے ساتھ جوڑدیاگیا،90 کی دہائی سےقبل پاکستان تیزی سےاوپرجارہاتھا سانحہ سیالکوٹ جیسےواقعات کوسختی سےروکاجائے،وزیراعظم کی پرتشددواقعات کےخلاف سخت ایکشن لینےکی ہدایت،کہاآئندہ ایسےواقعات کےخاتمےکےلیےعملی اقدامات کیےجائیں،وزیراعظم سےوزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات،عمران خان کوسانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات پرپیش رفت بارےبریفنگ دی گئی،عمران خان سےگورنرپنجاب کی ملاقات،چودھری سرورنےدورہ برطانیہ پربریفنگ دی شہباز شریف نےپولیس کوجعلی مقابلوں کےلیےفری ہینڈدےرکھاتھا،ان کےدورمیں 700 افراد کوماورائےعدالت قتل کیاگیا،وزیر اطلاعات فواد چودھری کی اپوزیشن لیڈرپرتنقید ،کہا1990 کے بعد پولیس سسٹم کوتباہ کیاگیا،ساڑھے 5 ہزارافرادکو ماورائےعدالت قتل کروایاگیا،پرویزمشرف کادورشروع ہوتےہی جعلی مقابلوں کاسلسلہ رک گیا،ہم نےتھانیدارکی حیثیت ختم کردی ہے شہبازشریف اورحمزہ شہباز16 ارب کے منی لانڈرنگ کیس میں مرکزی ملزم نامزد،سلمان شہبازسمیت 3ملزمان اس مقدمےمیں اشتہاری ہوچکےہیں،ایف آئی اےنے 7 والیمز پر مشتمل چالان بینکنگ کورٹ میں جمع کرایا،100 گواہوں کی لسٹ بھی جمع کروادی گئی

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔