جشن آزادی پر پاکستانی شوبز ستارے

03:59 PM, 14 Aug, 2021

شازیہ بشیر
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی آج اپنے ملک کی آزادی کی خوشی میں 75واں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ یوم آزادی پر جہاں پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور دیگر سیاسی و اہم شخصیات نے مبارکبادوں کے پیغامات دیئے ہیں وہیں پر جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ مبارکباد کے پیغامات جاری کیے اور تصاویر بھی شئیر کیں۔ حنا الطاف حرا مانی عائزا خان ایمن خان منال خان ثنا جاوید فیصل قریشی بلال قریشی ہمایوں سعید ماورا حسین سارہ خان عاصم اظہر ندا یاسر
مزیدخبریں